Social Inclusion and Equity for Sustainable Education: A Live Presentation for Teachers

Comments

  1. بہت عمدہ پیشکش
    ⭐⭐⭐⭐⭐
    مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد کے مرکز برائے فروغِ استعداد اساتذہ اردو ذریعۂ تعلیم — سی بی ڈی یو ایم ٹی— کی جانب سے منعقدہ پانچ روزہ اورینٹیشن پروگرام میں محترم پروفیسر مشتاق احمد آئی پٹیل صاحب نے اس موضوع پر تفصیلی لیکچر دیا تھا۔ اس پرزنٹیشن کے اشتراک کا شکریہ
    ڈاکٹر وصــی بــخــتـــیـــاری عمری، شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج برائے ذکور خودمختار، کڈپہ، آندھرا پردیش

    ReplyDelete
  2. اس موضوع کے ساتھ انصاف کیا اور کی پرتوں کو کھولا

    ReplyDelete
  3. ماشاء اللہ بہت خوب تھا آپ کا پرزنٹیشن سن کر بہت اچھا لگا کہ آپ نے ہمیں کن کن راستہ سے ہموار کیا کہ دنیا میں انسان کے لئے بہت ساری راستہ ہے بس آگے آگے چلتے رہو اور اپنا مقام حاصل کرتے رہو میں راشد خان آپ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہو کہ آپ نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دے کر بہت بڑا احسان کیا اور مجھے ایک کامیاب انسان بنانے آپکا بھی بہت بڑا ہاتھ رہا ہے

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Seventh IDEA Webinar - New Paradigms of Education in the era of ChatGPT

Eighth IDEA Webinar - Contemporary Issues of ODL in Dual Mode Universities: Regulations, Accreditation & Challenges