B.Ed. (DM) prospectus 2011

The present link is made available for benefit of readers and present the B.Ed. (DM) prospectus 2011 of DDE, MANUU. The batch is selected and about to complete one year by now.

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے 2011 میں داخلوں کا اعلان کیا تھا۔ جسکی آخری تاریخ ستمبر 1، 2010 تھی۔ اس فارم کا ایک نمونہ مندرجہ ذیل میں قارئین کی معلومات کے لئے دیا گیا ہے۔ جب سال 2012 میں داخلوں کا اعلان ہوگا تو نئے قوانین کا نفاذ ہوگا۔ معلومات کے لئے مندرجہ ذیل فارم ملاحظہ ہو۔


Comments